نومبر،شہری ترقی کی وزارت نے قومی خطہ راجدھانی دہلی کے لئے ریئل اسٹیٹ
(ریگولیشن اینڈ ڈیولپمنٹ ) ایکٹ 2016 کے تحت ضرورت کے مطابق ریئل اسٹیٹ
جنرل رولز اور املاک کی فروخت سے متعلق معاہدے کے ضابطوں کو حتمی شکل دے
رہی ہے۔شہری
ترقیات کے وزیر ایم وینکیانائیڈو نے ان ضابطوں کو اپنی منظوری دے دی ہے۔یہ ضابطے حکومت دہلی، نیو دہلی میونسپل کونسل، دہلی کے تینوں میونسپل
کارپوریشن، دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی(ڈی ڈی اے) اور دوسرے شرکاء4 کے ساتھ صلاح
و مشورے وضع کئے گئے ہیں۔